صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپکس گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی ہدایت دے دی۔ صدر آصف زرداری ارشد ندیم کو سول ایوارڈ آئین کے آرٹیکل 259 (2) کے تحت مزید پڑھیں
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وفاق نے صوبے کے پیسے نہ دیے تو آئی ایم ایف سے سرپلس کا جو وعدہ کیا ہے ہم سے اس کی توقع بھی نہ رکھے۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مارگلہ نیشنل پارک سے متعلق سماعت کے دوران اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کیا جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ٹیک اوور کر رکھا ہے؟ یہ ملک عوام کیلئے بنا ہے صاحبوں کیلئے نہیں، مزید پڑھیں
اپوزیشن اتحاد نے 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 27 اگست کو صوابی جلسے سے بڑا جلسہ لاہور مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔آج صبح جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا مزید پڑھیں
پاکستان آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات میں امام مسجد نبویؐ نے کہا کہ پاکستان کا مسلم دنیا میں ایک اہم مقام ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسے مسجد نبویؐ کے امام مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ہماری عدلیہ نے ارشد ندیم کی طرح ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ہے، ہماری عدلیہ ناصرف عدالت چلا سکتی ہے بلکہ ڈیم بھی بنا سکتی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کے خلاف سابق و موجودہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی پر مشتمل گروپ متحرک ہو گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ناراض مزید پڑھیں
: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کاشتکاروں اور برآمدکنندگان کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ دوسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان میں زرعی برآمدات مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اور سینیٹ کی جانب سے آج پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو آج مبارکباد دی جائے گی۔ حکمراں اتحاد کے ذرائع کے مطابق پیرس اولمپکس گیمز میں تاریخی کامیابی پر تمام مزید پڑھیں