افواج پاکستان کی جانب سے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد

افواج پاکستان، صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر رہنماؤں نے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتے پر مبارکباد دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ مزید پڑھیں

کسی نے انتشار کی کوشش کی تو رب کریم کی قسم اُس کے آگے کھڑے ہوں گے ،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے۔ کسی نے انتشار کی کوشش کی تو رب کریم کی قسم اُس کے آگے کھڑے ہوں گے علما مزید پڑھیں

حکومت اور اداروں کے درمیان ایسا تعاون پہلے کبھی نہیں دیکھا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تقریر سب کے لیے مشعل راہ ہے، علما سے لائق طبقہ کوئی نہیں جو امن کا پیغام لے کرچلے۔ اسلام آباد کے پاکستان چین فرینڈ شپ سینٹر مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر واد چوہدری کیخلاف مقدمے کا چالان پیش نہ کرنے پر عدالت برہم

اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کیخلاف مقدمے کا چالان پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ راولپنڈی کی اینٹی کرپشن کورٹ میں فواد چوہدری کے خلاف ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ طور پر مالی فائدہ لینے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ، وقار یونس کی پی سی بی میں تقرری کیخلاف سماعت ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کے نئے ایڈوائزر اور سابق کرکٹر وقار یونس کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے شہری مشکور مزید پڑھیں

صدر زرداری نے دستخط کر دیئے ، 2024ءالیکشن ایکٹ ترمیمی بل قانون بن گیا

صدر مملکت آصف زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پر دستخط کر دیئے، جس کے بعد بل باقاعدہ قانون بن گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزٹ نوٹیفکیشن کے لیے بل سینٹ سیکرٹریٹ بھجوا دیا گیا۔ الیکشن کمیشن ایکٹ کا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی وزیر اعلیٰ کے پی کو ہدایت،ملک بھر میں جلسے کریں،کوئی لڑائی نہ کی جائے

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو ہدایت کی ہے کہ ملک بھر میں جلسے کریں لیکن کوئی لڑائی نہ کی جائے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین مزید پڑھیں