بنگلہ دیش میں جاری مظاہروں اور پرتشدد واقعات کے دوران شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ سے وابستہ 29 سے زائد افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ بنگلہ دیشی اخبار کے مطابق 29 سے زائد لاشوں میں عوامی لیگ مزید پڑھیں
سونے کی قیمت مسلسل تیسرے کاروبار دن مزید کم ہو گئی، مزید 500 روپے تولہ سستا ہو گیا۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 55 ہزار500 روپے ہو گئے ہیں۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کل مری روڈ پر مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو بل نہ بھرو تحریک شروع کر دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم مزید پڑھیں
پشاور میں پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر پولیس وین معمول کے گشت پرتھی کہ اس دوران سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی پھٹ گیا۔ مزید پڑھیں
عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کا احتساب کا ادارہ سب سے زیادہ کرپٹ ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا مزید پڑھیں
سیکرٹری پاور ڈویژن نے انکشاف کیا ہے کہ بجلی کمپنیوں کے ایک لاکھ 90 ہزار ملازمین کو سالانہ 15 ارب کی مفت بجلی دی جاتی ہے۔ سینیٹر محسن عزیز کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی توانائی کا اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں
ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور پاکستانی عوام بنگلہ دیشی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ بنگلادیش کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا ہے۔ دفترِ خارجہ کی ترجمان نے مزید پڑھیں
کراچی میں سندھ ہائیکورٹ کی عمارت میں واقع نیو بار روم کی کینٹین میں دھماکا ہوا ہے جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کینٹین میں گیس لیکیج کے باعث دھامکہ ہوا جس سے نیو بار مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کے خلاف ٹیرر فنانسنگ کیس کی سماعت کی مزید پڑھیں
پاکستان کے 77 یوم آزادی پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ نے ہزاروں مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کردی۔ قاضی خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کوعطیہ کی ہے۔ مزید پڑھیں