پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ حذیفہ شاہد نے فائنل میں ہانگ کانگ کے وانگ ہو کیو کو شکست دی اور پاکستانی پلیئر نے مقابلہ با آسانی 6-11، 8-11 اور 4-11 سے جیتا۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کاوفاقی پولیس کو 50 فیصد کوٹے پر دیگر صوبوں سے بھرتیوں کا حتمی فیصلہ نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد پولیس کو 50 فی صد کوٹے پر دیگر صوبوں سے بھرتیوں کا حتمی فیصلہ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی دارالحکومت کی پولیس میں بھرتیوں کے کوٹے سے متعلق کیس کی سماعت اسلام مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، ایران نے متعدد انٹیلی جنس اور ملٹری افسران کو حراست میں لے لیا

ایران نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تحقیقات کے سلسلے میں متعدد انٹیلی جنس اور ملٹری افسران کو حراست میں لے لیا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ملٹری ذرائع کا بتانا ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد کی طالبات، خواتین اساتذہ کیلئے پنک بسیں چلانے کا اعلان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر 7 اگست سے طالبات اور خواتین اساتذہ کے لیے مخصوص پنک بسیں دستیاب ہوں گی۔ وزارت تعلیم کے مطابق یہ پنک بسیں تمام بڑے راستوں پر چلیں گی۔ دیہی مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری ہونے کی پیشگوئی کی ہے

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے، مری، گلیات، مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ایجنڈا جزوی طور پر منظور کر لیا گیا۔ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

پاور سیکٹر اور ایف بی آر صحیح نہ ہوئے تو خدانخواستہ ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاور سیکٹر اور ایف بی آر صحیح نہ ہوئے تو خدانخواستہ ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کے دوران وزیراعظم نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بات مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کاجماعت اسلامی کےگرفتا ر رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرنےکا فیصلہ

پنجاب حکومت نے جماعت اسلامی کے گرفتار رہنماؤں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع محکمہ داخلہ کا بتانا ہے کہ جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پرکیاگیا۔ ذرائع محکمہ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاؤس میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا، وزیراعظم کی شرکت

قومی اسمبلی میں فلسطینی رہنما اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کردی گئی، وزیراعظم سمیر وفاقی وزراء اور اپوزیشن رہنماؤں بھی شریک ہوئے۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازِ جنازہ تمام پارٹیوں کے ارکانِ اسمبلی نے ادا مزید پڑھیں

بارودی مواد کیس: رؤف حسن ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما رؤف حسن کو بارودی مواد کیس میں ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے سپرد کر دیا۔ بارودی مواد کیس میں رؤف مزید پڑھیں