قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے کثرت رائے سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔ جے یو آئی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا جبکہ پی پی اجلاس میں شریک نہیں ہوئی ، بل کی حمایت مزید پڑھیں

قومی سیاسی رہنماؤں کی اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت، فضل الرحمان کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

قومی سیاسی رہنماؤں نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کی ہے جب کہ مولانا فضل الرحمان نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

بلوچستان کو کراچی سے ملانے والا راستہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا، آمد و رفت متاثر

بلوچستان کو کراچی سے ملانے والا راستہ سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے آمد و رفت متاثر ہو گئی۔ بارش کی وجہ سے حب ندی پل کا متبادل راستہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا، جس سے بلوچستان کی براہ راست مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اڈیالہ جیل منتقل

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ رؤف حسن پر سوشل میڈیا نیٹ ورک پر ریاست مخالف پروپیگنڈہ کرنے کا الزام ہے۔ جیل انتظامیہ نے رؤف حسن کے اڈیالہ جیل منتقلی کی مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں کمی ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر6 پیسے سستا ہو گیا، مزید پڑھیں

مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، رؤف حسن کو جیل بھیج دیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ رؤف حسن و دیگر مزید پڑھیں

عمران خان کا 9 مئی کے واقعات سے متعلق 12 مقدمات میں ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع

 بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع کر لیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے انسدادِ دہشتگردی عدالت میں درخواستیں دائر کر مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ، دورہ ایران ملتوی ، دیگر مصروفیات بھی منسوخ

وزیر اعظم شہباز شریف نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث دورہ ایران ملتوی کر دیا۔ ڈاکٹروں کی جانب سے مکمل آرام کا مشورہ دینے کے بعد وزیر اعظم نے اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دیں۔ طبیعت ناسازی کے باعث شہباز مزید پڑھیں

ڈاؤ اسپتال اوجھا کیمپس میں آگ لگ گئی، تمام وارڈز کی بجلی بند

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال اوجھا کیمپس میں آگ لگ گئی۔ جیونیوز کے مطابق اسپتال میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد تمام وارڈز کی بجلی بند کردی گئی اور بجلی بند ہونے سے سے مریضوں کومشکلات کا سامنا ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں