جماعت اسلامی کے احتجاج اور دھرنے کے باعث راولپنڈی سے وفاقی دارالحکومت جانے والے راستے بند کردیے گئے۔ جماعت اسلامی کے دھرنے اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پر ریڈ زون اور راولپنڈی سے دارالحکومت آنے والے راستوں مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا حکومتی اختیار ختم کرنے کے معاملے پر آئل اینڈ گیس ریگولیشن اتھارٹی (اوگرا) نے 2 تجاویز تیار کر لیں۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کی پہلی تجویز یہ ہے کہ قیمتوں کے تعین کا مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے فواد چوہدری کی درخواست منظور کرتے ہوئے جیل ٹرائل مزید پڑھیں
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاسی صورتحال کا فائدہ بانی پی ٹی آئی کو ہو رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حکومت جو قدم بھی اٹھاتی ہے ، مزید پڑھیں
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان نے کہا کہ احترام جمہوریت، انسانی حقوق اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ یکساں مزید پڑھیں
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوگئی۔ پیرس میں پاکستانیوں کے جلسے سے خطاب میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ مزید پڑھیں
پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عدلیہ کے فیصلوں پر غصے میں ہیں، نہیں چاہتی کہ صنم جاوید جیل میں جائیں، حکومت مدت مکمل کرے گی۔ سوشل میڈیا پر انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں ملنے کے بعد حکومت کیخلاف عدم اعتماد کریں گے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں اسد قیصر نے کہا کہ نواز اور شہباز میں شدید اختلافات ، آصف مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی چھوٹا فیصلہ نہیں۔ پیپلز پارٹی سے کسی غیر جمہوری قدم کی توقع نہ کی جائے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی مزید پڑھیں
صوبائی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ عدلیہ سے گزارش ہے مجرم کو سزا دینا ہوگی ورنہ کل تمام دہشتگرد جماعتوں کو سیاسی جماعت کا سرٹیفکیٹ دینا ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ2014 کے مزید پڑھیں