وفاقی کابینہ میں پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کا معاملہ زیر غور نہیں آیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم معاملات پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے دوست مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں نئے ڈائریکٹر تعینات کر دیے۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئیسکو، فیسکو، لیسکو، میپکو، پیسکو اور حیسکو کے لیے خودمختار ڈائریکٹر مقرر کر دیے گئے ہیں۔ جاری مزید پڑھیں
ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ سری لنکا میں جاری ویمنز ایشیا کپ میں گزشتہ روز پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ کھیلا مزید پڑھیں
غزہ میں جنگ کے خلاف اور فلسطین کےحامی یہودیوں نے کیپیٹل ہل میں احتجاج کیا اور اسرائیلی وزیر اعظم کے دورہ امریکا کے موقع پر جنگ روکنے کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطین کے حامی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لئے 35 خواتین کے ناموں کی فہرست تیار کر لی۔ قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے تحریک انصاف نے 14 نام فائنل کر لئے ہیں مزید پڑھیں
بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے دور حکومت کے مالی سال 2022-23 کے دوران 26 ارب 54 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ مالی سال23-2022 کی آڈٹ رپورٹ صوبائی اسمبلی میں پیش مزید پڑھیں
اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کر دیا۔ تحریک انصاف کے دفتر کو میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آبادکی جانب سے سیل کیا گیا ہے۔ میٹرو پولیٹن کارپوریشن حکام کی جانب سے بھیجے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے سول کورٹ ترمیمی بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ ترمیم کے بعد سول جج کے فیصلے کے خلاف اپیل ڈسٹرکٹ جج کے سامنے ہو سکے گی، سیکرٹری قانون و انصاف مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بلآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ زمان پارک دہشتگردوں کا تربیتی ہیڈ کوارٹر بنا رہا مزید پڑھیں
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے اضافی اخراجات پر نوٹس لے لیا۔ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے اقدامات سے قومی خزانہ کو ایک ارب روپے کی بچت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں