وفاق کا نئی 6 نہریں بنانے کا منصوبہ ناقابل قبول ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق کا چھ نئی نہریں بنانے کا منصوبہ ناقابل قبول ہے۔ سندھ اسمبلی میں دریائے سندھ سے 6 نئی نہریں نکالنے کے خلاف وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے قرارداد پیش مزید پڑھیں

پاک فوج ملک کیلئے قربانیاں دے رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کیلئے قربانیاں دے رہی ہے۔ بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کو سراہتے ہیں، دہشتگردوں نے بولان مزید پڑھیں

تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پر اضافہ ریکارڈ

ہفتہ واربنیادوں پر ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 8مارٍچ کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار64538بیرل ریکارڈکی گئی ہے جوپیوستہ مزید پڑھیں

جعفر ایکسپریس حملہ: آپریشن مکمل، 33 دہشتگرد ہلاک، ایف سی کے چار جوان شہید

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کیخلاف آپریشن مکمل ہو گیا۔ 33 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں جب کہ آپریشن سے پہلے مزید پڑھیں

کاروباری برادری کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان کے مختلف چیمبرز آف کامرس کے صدور نے ملاقات کی اور معاشی استحکام پر حکومتی ٹیم کی تعریف، مشاورتی عمل کا حصہ بنانے پر اظہار تشکر کیا۔ دوران ملاقات وزیراعظم نے کہا کہ معاشی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے ویزے محدود کرنے سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

متحدہ عرب امارات کے ویزے محدود کرنے سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں۔ وزارت خارجہ نے تحریری جواب میں بتایا کہ کچھ پاکستانیوں نے جعلی ڈگریاں، ڈپلومے اور ملازمت کے معاہدے جمع کروائے تھے،کچھ افراد یو مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی :پنجاب لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 منظور

پنجاب اسمبلی نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 اوردی پنجاب گداگری (ترمیمی) بل 2025 منظور کرلیا ہے،بل گورنر پنجاب کو منظوری کے لئے بھجوایا جائے گا۔ متعلقہ کمیٹی سے منظور شدہ ترامیم بھی حکومت نے مسترد کر دیں،متعلقہ کمیٹی مزید پڑھیں

دفتر خارجہ نے پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخلے سے روکنے کی خبر کی تصدیق کردی

: ترجمان دفترخارجہ نے پاکستان کے ترکمانستان میں تعینات سفیر کو امریکا میں داخلے سے روکنے کی تصدیق کردی۔ ترجمان دفترخارجہ نے گزشتہ روز پاکستان کے ترکمانستان میں تعینات سفیر احسن وگن کو امریکا میں داخلے سے روکنے سے متعلق مزید پڑھیں

نئی کینالز کو لیکر سندھ میں بہت خدشات ہیں، اس پر متفقہ فیصلے لینے چاہئیں: بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ کہ نئی کینالزکے فیصلے سے سندھ میں بہت خدشات ہیں اور اس حوالے سے متفقہ فیصلے لینے چاہئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کل مزید پڑھیں