سی ڈی اے نے اپنی تاریخ میں پہلی بار 52 ارب روپے کا ریکارڈ ریونیو حاصل کر لیا

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( سی ڈی اے ) نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ مالی سال 24-2023ء کے دوران 52 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے نے کہا ہے کہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، کیپٹن اسامہ بن ارشد شہید

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کی کارکردگی بہتر کرنے کیلئے کوچز کو فری ہینڈ دیدیا

: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے کوچز کو فری ہینڈ دیدیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن، ریڈ بال کے ہیڈ کوچ مزید پڑھیں

عدلیہ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کی جانیوالی قانون سازی منظور ہونے دے: رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے جس طرح کی قانون سازی چاہتی ہے عدلیہ اسے منظور ہونے دے۔ جیو نیوزکے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 2 ہفتے کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دے دی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 2 ہفتے کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دے دی۔ عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے فواد چوہدری کا 2 ہفتوں مزید پڑھیں

ماہانہ 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ حکومت نے واپس لے لیا

حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا۔ وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکو لیشن کے ذ ریعے سمری کی منظوری دی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سمری کی منظوری مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کا نیتن یاہو اور فلسطینی صدر سے رابطہ

برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے غزہ اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نومنتخب برطانوی وزیراعظم نے اسرائیلی وزیراعظم اور فلسطینی صدر کو ٹیلی فون کیا، برطانوی وزیراعظم مزید پڑھیں