اس شعبے میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے ایک 18 رکنی اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کی گئی ہے، جس کو 12 اہم ٹاسک دے دیئے گئے ہیں۔ اس کمیٹی کا فیصلہ وزیر اعظم کی زیرصدارت توانائی مزید پڑھیں
اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل نے 8 فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں جواب جمع نہ کرانے پر مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری اور راجا خرم نواز پر جرمانہ عائد کر دیا۔ مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے محرم کے دوران سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق وفاق نے اسلام آباد، آزادکشمیر اورگلگت بلتستان میں بھی پاک فوج مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ کراچی کی مصروف شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع اسٹاک ایکسچینج کی چوتھی منزل پر اسٹاک ایجنٹ کے دفتر میں آگ لگی جس پر فائر مزید پڑھیں
پاکستان کی معروف شیف ناہید انصاری دنیا سے کوچ کرگئیں، شیف کے انتقال کی افسوسناک خبر پر مداح غم سے نڈھال ہیں۔ ناہید انصاری کا شمار پاکستان کی نامور شیفس میں ہوتا تھا، انہوں نے نامور ٹی وی چینلز پر مزید پڑھیں
پاکستان اور امریکا کے مابین کوالیفائیڈ پاکستانی نرسز کو ضروری پراسیس مکمل کرنے کے بعد ملازمت کیلئے نیویارک بھجوانے پر اتفاق ہو گیا۔ نیویارک اسٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فل راموس نے وزارت داخلہ اسلام آباد کا دورہ کیا، اس مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل عوام پاکستان پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنا لی۔ نئی جماعت کے حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، مزید پڑھیں
وزیر اعلی مریم نواز نے پنجاب ہونہار میرٹ اسکالر شپ پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے ہونہار اسکالر شپ کی تعداد 4 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کرنے کی ہدایت کر دی، سرکاری اور 8 نجی مزید پڑھیں
محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کے نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت مزید پڑھیں
محرم الحرام کی سکیورٹی کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اتھارٹی کی اجازت کے بغیر عوامی مقامات پر ہتھیار اور آتش گیر مواد کی نمائش پر مزید پڑھیں