محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، اسلام آباد، بالائی / وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان اورخیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے مزید پڑھیں

مردان: پولیس موبائل کے قریب دھماکے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈی پی او مردان ظہور آفریدی کے مطابق آئی ای ڈی دھماکا پولیس موبائل کے قریب ہوا جس میں 8 افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں اور مزید پڑھیں

رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی،برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی فاتح

برطانیہ میں کنزرویٹو کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جس کے بعد سر کئیر اسٹارمر نئے وزیراعظم بنیں گے۔ برطانیہ میں عام انتخابات میں ووٹوں مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے وزیر اعلیٰ کے پی نے اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں جاری وارنٹ کی معطلی کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

لک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، شمال مشرقی / وسطی پنجاب،خطہ پوٹھوہار اورخیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ، وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنیکی منظوری دیدی

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کر لیا گیا ، وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے حکومت کو بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو 6 جولائی کو ترنول اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی مزید پڑھیں

مریم نواز کا پولیس افسران کو مساجد میں نماز جمعہ کے بعد لوگوں سے ملنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس افسران کو مساجد میں نماز جمعہ کے بعد لوگوں سے ملنے کا حکم دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کے ارکان (ایم پی ایز) میرے لیے پاور ہاؤس کا درجہ رکھتے مزید پڑھیں