جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے عمران خان کے پروڈکشن سے متعلق رپورٹ طلب

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پروڈکشن سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت کے جج طاہرعباس سپرا نے عمران خان، شاہ محمود مزید پڑھیں

ڈالر معمولی سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز کاروباری ہفتے میں ایک بڑے اضافے کا نوٹساز رجحان رہا۔ اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 649 پوائنٹس کی اضافے کے بعد، انڈیکس کی قیمت 79,369 پوائنٹس پر معین ہوئی۔ اس اضافے کی وجہ مزید پڑھیں

تحصیل مٹہ میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے متعدد بچے زخمی ہوگئے۔

واقعے کی معلومات کے مطابق، سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے ٹانگار میں ایک نجی اسکول میں چھت گرنے سے 19 بچے زخمی ہوئے ہیں۔ حادثے کے بعد فوراً امدادی کارروائیاں شروع ہوئیں اور زخمی بچوں کو سیدو شریف اسپتال مزید پڑھیں

بلوچستان میں 3 جولائی سے 7 جولائی کے دوران مون سون کی بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے صوبے میں 3 جولائی سے 7 جولائی کے دوران مون سون کی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 3 جولائی سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک مزید پڑھیں

بجلی سستی کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

بجلی سستی کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری شیخ لطیف شاہد کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں سیکرٹری توانائی اینڈ پاور ڈویژن اور چیئرمین نیپرا کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مزید پڑھیں

حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر ڈرون حملہ 18 اہلکار زخمی

غزہ: لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے کیے جانے والے ڈرون حملے میں 18 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی سرحد پر اسرائیلی فوج اور لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے درمیان جھڑپوں میں مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرین نے جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے غزہ جنگ ختم کرنے کے بینرز اٹھائے ہوئے تھے۔ غم مزید پڑھیں