دوران عدت نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا برقرار، عدالت نے دوران عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی اپیلیں مسترد کر دیں۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا سزا معطلی کی درخواستوں پر مزید پڑھیں

بجلی مزید 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

مہنگائی سے پریشان بجلی صارفین پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں، بجلی مزید 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کل جمعہ کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے مزید پڑھیں

پرائیویٹ اسکولوں کو 10 فیصد بچے فری پڑھانے کا پابند کرانے کا فیصلہ

لاہور، حکومت نے پرائیویٹ اسکول آرڈننس 2014ء دوبارہ فعال کرکے پرائیویٹ اسکولوں کو دس فیصد بچے فری پڑھانے کا پابند کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ غریب اور مستحق بچے بھی پرائیو یٹ اسکولوں میں مفت تعلیم حاصل کرسکیں گے، اسکول مزید پڑھیں

پاکستان کا امریکی قرارداد پر نوٹس، قومی اسمبلی میں جوابی قرارداد لانے کا اعلان

وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے عام انتخابات سے متعلق امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ امریکی قرارداد کے مقابلے میں قرارداد مزید پڑھیں

ایچ ای سی نے سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر پھر پابندی لگا دی

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر ایک بار پھر پابندی لگا دی۔ ایچ ای سی کی جانب سے یونیورسٹیوں کو کالجوں یا اداروں کو نئی وابستگی دینے سے روک دیا گیا۔ ہائرایجوکیشن کمیشن کی مزید پڑھیں

پاکستانی کیڈٹ آفاق مشوانی کو آسٹریلیا کے میجر جنرل فنلے ایوارڈ 2024 سے نواز دیا گیا

اکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹ آفاق مشوانی کو آسٹریلیا کے رائل ملٹری کالج میں شاندار کارکردگی کے اعتراف میں میجر جنرل فنلے ایوارڈ 2024 سے نواز دیا گیا۔ پاکستانی کیڈٹ آفاق مشوانی نے آسٹریلیا کے رائل ملٹری کالج میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا اچانک چلڈرن لائبریریکمپلیکس کا دورہ؛ سرکاری وسائل کے ضیاع پر برہم

مریم نواز نے چلڈرن لائبریری کمپلیکس کا اچانک دورہ کیا، اور سرکاری وسائل کے ضیاع پر برہمی کا اظہار کیا۔ مریم نوازشریف کے اچانک دورے کے دوران چلڈرن لائبریری کمپلیکس کے خالی کمروں، لائبریری او رآڈیٹوریم میں لائٹس، پنکھے او مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دےدی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کابینہ نے مزید پڑھیں

جسٹس شہزاد احمد خان، جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس عقیل احمد عباسی نے بطور جج سپریم کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

جسٹس شہزاد احمد خان، جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی، جہاں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مزید پڑھیں