سماجی رہنما صارم برنی کی گرفتاری پر امریکا کا ردعمل آگیا

سماجی رہنما صارم برنی کی حراست پر امریکا نے ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ جیسے جرائم کی روک تھام پاکستان اور امریکا کے باہمی دلچسپی کے شعبے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکا اپنی مزید پڑھیں

وزیراعظم کے دورہ شینزن میں معاہدہ، چین 2 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو اے آئی کی مفت تربیت دے گا

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین میں چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے درمیان فریم ورک معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ ارکان کے ساتھ چین کے شہر شینزن میں ہواوے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں مزید پڑھیں

انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

انسانی اسمگلنگ کے الزام میں سماجی کارکن صارم برنی کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) حکام کے مطابق صارم برنی کو امریکی حکومت کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں حراست میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ،مصطفی کمال کی فوری معافی کی استدعا مسترد، ٹی وی چینلز کو نوٹسز جاری

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ایم کیو ایم رہنما مصطفی کمال کی فوری معافی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے توہین آمیز پریس کانفرنس نشر کرنے پر ٹی وی چینلز کو نوٹسز جاری کردیے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی مزید پڑھیں

انتخابی اخراجات کی تفصیل جمع نہ کروانے پر 40 جماعتوں کے رہنما آج الیکشن کمیشن طلب

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر 40 سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو آج طلب کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے 40 جماعتوں کو نوٹس جاری کیا تھا ، طلب کی مزید پڑھیں

پاکستان کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 3 سال بعد 19 فیصد کا بڑا اضافہ

پاکستان کی برآمدات میں 3 سال بعد مئی 2024 کے دوران 19 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جون 2021 کے بعد سے ماہانہ بنیادوں پر برآمدات 18.76 فیصد کا بڑا اضافہ دیکھا گیا، جب برآمدات 63.32 فیصد بڑھی مزید پڑھیں

کوشش ہوگی جلد پاکستان کا دورہ کروں، میرا پیغام امن کا ہے، پوپ فرانسس

پوپ فرانسس کی جانب سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پوری کوشش ہوگی کہ جلد پاکستان کا دورہ کروں۔ ویٹی کن سٹی میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت نے کہا کہ سی ڈی اے نے مزید پڑھیں