امریکی صدر جو بائیڈن کو فلسطینی حامیوں کے ’شرم کرو‘ کے نعروں کا سامنا کرنا پڑا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ریاست ڈیلاویئر (DELAWARE) میں صدر جو بائیڈن کو گرجا گھر سے باہر آتا دیکھ کر فلسطین کے حامیوں مزید پڑھیں
الدیپ نے فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور غزہ جنگ کے خلاف احتجاج کے طور پر اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ مالدیپ کے صدراتی دفتر کے مطابق ملک میں اسرائیلی پاسپورٹ ہولڈرز کے مزید پڑھیں
سٹی ٹریفک پولیس لاہور کی جانب سے آج شہر بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان نہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے مطابق آج لاہور کے کسی شہری کو ٹریفک مزید پڑھیں
جمعیت علما اسلام کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ جے یو آئی حکومت کا حصہ بنے گی اور نہ ہی حکومت کو سپورٹ کرے گی۔ ایک بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ عوام کی مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم جبکہ ساحلی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، مزید پڑھیں
کراچی علاقے بولٹن مارکیٹ، جامعہ کلاتھ اور لائٹ ہاؤس کے اطراف رینجرز اور کسٹمز نے مارکیٹوں کے داخلی و خارجی راستے سیل کرکے مشترکہ آپریشن کیا، اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا گیا، کسٹم حکام نے سامان ٹرکوں میں لوڈ کرکے مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی حج پرواز پی کے 839 نے ریاض ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ائیر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے آٹو سیکٹر پر پاکستان میں مقامی سطح پر گاڑیاں تیار کرنے پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سے آٹو اور آٹو پارٹس مینوفیکچرز کے وفد نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزرا رانا تنویر ، جام مزید پڑھیں
پاکستان کا ایم ایم ون ’’پاک سیٹ‘‘ سیٹلائٹ لانچ کر دیا گیا ہے۔ سیٹلائٹ مشن چین کے شی چانگ خلائی سینٹر سے زمین کے مدار میں روانہ کیا گیا، سپارکو کے مطابق ایم ایم ون ’’پاک سیٹ‘‘ سیٹلائٹ سپارکو اور مزید پڑھیں
اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کو وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت نہ دینے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ اس دوران ضلعی مزید پڑھیں