بابراعظم نے ویرات کوہلی کے ریکارڈ پر قبضہ جمالیا، پہلے نمبر پر آگئے

بابراعظم نے ویرات کوہلی کے ریکارڈ پر قبضہ جمالیا، پہلے نمبر پر آگئے آئرلینڈ کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور نصف سنچری بناکر ویرات کوہلی کے ریکارڈ پر قبضہ جمالیا۔ ڈبلن میں کھیلے گئے آئرلینڈ مزید پڑھیں

9 مئی پر سرکاری رپورٹ، عمران اور دیگر کیخلاف شواہد پیش نہیں کیے گئے

9 مئی کے حملوں سے متعلق نگراں حکومت کی رپورٹ میں عمران خان اور دیگر کیخلاف عائد کردہ اپنے الزامات کے حوالے سے شواہد پیش نہیں کیے گئے۔ رپورٹ میں عمران خان اور پی ٹی آئی کے کئی دیگر رہنماؤں مزید پڑھیں

عمران خان پاکستان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، معافی ان سے مانگنی چاہیے: زرتاج گل

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے پاکستان کا مقدمہ لڑرہے ہیں لہٰذا معافی ان سے مانگنی چاہیے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل نے مزید پڑھیں

تحائف لینے والا اپنے پاس نہیں رکھ سکے گا، توشہ خانہ تحائف قوانین میں ترامیم منظور

وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم منظور کرلیں۔ اعلامیے کے مطابق ان ترامیم کے تحت تحائف لینے والا یہ تحائف اپنے پاس نہیں رکھے گا، تحائف کو وصول کنندہ کے ادارے کی عمارت کے احاطے میں مزید پڑھیں

حماس کے ہزار سے زائد ممبران کا علاج ترکیہ میں ہورہا ہے: طیب اردوان

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک ہزار سے زائد ممبران ترکیہ کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ یونان کے وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طیب اردوان نے کہاکہ مزید پڑھیں

مہنگائی میں کمی اور بڑھتی سرمایہ کاری تحریک انتشار کو ہضم نہیں ہورہی: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات سے مہنگائی کا جن قابو میں آ رہا ہے اور بیرونی سرمایہ کاری دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، اسٹاک مارکیٹ روز بروز ریکارڈ توڑ رہی ہے لیکن تحریک انتشار مزید پڑھیں