کاچن(آن لائن)میانمار میں مٹی کا تودہ زمین میں دھنس جانے سے کم سے کم 90 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔یہ واقع ملک کے شمالی حصے میں جیڈ یا فیروزے کی کانوں کے قریب ا±س وقت پیش آیا جب کان کا معدنی فضلے کا ڈھیت اچانک زمین دمیں میانمار کی شمالی ریاست کاچِن میں جہاں یہ سانحہ پیش آیا ہے دشوار گزار اور دور افتادہ علاقہ ہے۔ جس کی وجہ سے مصدقہ اطلاعات تک رسائی انتہائی مشکل ہے۔ایک مقامی افسر کا حوالہ دیتے ہوئے غیر ملکی خبررساں ادارے نے بتایا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم ازکم 90 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور ریسکیو اہلکار لاپتہ افراد کی تلاش کر رہے ہیں۔اس سے قبل ایک مقامی شخص نے بتایا تھا کہ اس نے گزشتہ روز اندھیرا چھانے سے پہلے تک 50 سے زیادہ لاشیں دیکھی ہیں جنھیں ملبے سے نکالا جا رہا تھا۔یہ واضح نہیں کہ فیروزے کی کانوں سے نکلنے والے فضلے کا ڈھیر کیوں کر اچانک زمین میں دھنس گیا۔خیال ہے کہ مرنے والے زیادہ تر کچرابین تھے جو کاکن کمپینیوں کے پھینکے ہوئے کچرے میں سے فیروزے کے ناکارہ ٹکڑے تلاش کر کے روزی کماتی تھے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
Latest Articles
- پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیر ملکی اسلحہ کے ثبوت ایک بار پھر منظرعام پر
- صوبائی حکومت کو جو پیسے ملے وہ یہ سارے کھا پی گئے، گورنر خیبر پختونخوا
- مریم نواز کی آذربائیجان کے سفیر کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت
- نظام عدل سے اعتماد اٹھ گیا ، بشریٰ بی بی کا جج سے مکالمہ
- سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں مختلف کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک
- کویت میں شب معراج پر 3 روزہ چھٹیوں کا اعلان
- 16 جنوری سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان
- پاکستانی فورسز نے افغان جاسوس کو ہلاک کر دیا
- حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکراتی عمل 48 گھنٹوں میں بحال ہونے کا امکان
- سپارکو کا مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای اوون 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان
Advertising
Top Searches
Art & Design
Blog
Culture
Economy
featured
Health
Lifestyle
Movies
N.Y.
Newspaper
Obituaries
Photos
Politics
Post
Science
Sports
Tech
Today's Arts
Travel
U.S.
Videos
World
انڈیا
ایران
ایف آئی اے
برسی
بھارتی یاتری
دفاع
دہشت گردی
رائس، ایکسپورٹ، پاکستان، چاول کی پیداوار، زرمبادلہ
سکھ حکمران
سکھ یاتری
شمالی وزیرستان
فوج
فٹ بال
منی لانڈرنگ
مونس الہی
مہاراجہ رنجیت سنگھ
واہگہ بارڈر
ویزے
پاکستان
پاک فضائیہ
پرویزالہی
پنجاب
کرپشن