کاچن(آن لائن)میانمار میں مٹی کا تودہ زمین میں دھنس جانے سے کم سے کم 90 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔یہ واقع ملک کے شمالی حصے میں جیڈ یا فیروزے کی کانوں کے قریب ا±س وقت پیش آیا جب کان کا معدنی فضلے کا ڈھیت اچانک زمین دمیں میانمار کی شمالی ریاست کاچِن میں جہاں یہ سانحہ پیش آیا ہے دشوار گزار اور دور افتادہ علاقہ ہے۔ جس کی وجہ سے مصدقہ اطلاعات تک رسائی انتہائی مشکل ہے۔ایک مقامی افسر کا حوالہ دیتے ہوئے غیر ملکی خبررساں ادارے نے بتایا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم ازکم 90 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور ریسکیو اہلکار لاپتہ افراد کی تلاش کر رہے ہیں۔اس سے قبل ایک مقامی شخص نے بتایا تھا کہ اس نے گزشتہ روز اندھیرا چھانے سے پہلے تک 50 سے زیادہ لاشیں دیکھی ہیں جنھیں ملبے سے نکالا جا رہا تھا۔یہ واضح نہیں کہ فیروزے کی کانوں سے نکلنے والے فضلے کا ڈھیر کیوں کر اچانک زمین میں دھنس گیا۔خیال ہے کہ مرنے والے زیادہ تر کچرابین تھے جو کاکن کمپینیوں کے پھینکے ہوئے کچرے میں سے فیروزے کے ناکارہ ٹکڑے تلاش کر کے روزی کماتی تھے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
Latest Articles
- چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی
- پاک فضائیہ کے جوانوں نے اپنی بہادری سے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا، وزیراعظم
- پاکستان اسپورٹس بورڈ نے فیڈریشنز کیلئے این او سی کے حصول کی شرائط مزید سخت کردیں
- سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ تعینات
- مہمند میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام، 4 خوارج خودکش بمبار ہلاک
- بجلی صارفین کیلئے ایک ساتھ بجلی مہنگی اور سستی بھی کر دی گئی
- ملک بھر میں یوم فضائیہ انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
- بہت سی نیب ترامیم کے معمار مسٹر نیازی (بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان) خود تھے، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ
- کارساز حادثہ کیس: فریقین میں معاملات طے پانے کے بعد ملزمہ کی ضمانت منظور
- سردار اختر مینگل قومی اسمبلی کو الوداع کہہ کر خاموشی سے دبئی روانہ
Advertising
Top Searches
Art & Design
Blog
Culture
Economy
featured
Health
Lifestyle
Movies
N.Y.
Newspaper
Obituaries
Photos
Politics
Post
Science
Sports
Tech
Today's Arts
Travel
U.S.
Videos
World
انڈیا
ایران
ایف آئی اے
برسی
بھارتی یاتری
دفاع
دہشت گردی
رائس، ایکسپورٹ، پاکستان، چاول کی پیداوار، زرمبادلہ
سکھ حکمران
سکھ یاتری
شمالی وزیرستان
فوج
فٹ بال
منی لانڈرنگ
مونس الہی
مہاراجہ رنجیت سنگھ
واہگہ بارڈر
ویزے
پاکستان
پاک فضائیہ
پرویزالہی
پنجاب
کرپشن