پیرس(نیوزڈیسک)پیرس میں دہشت گردی کے بعد لوگوں میں پھر اسلام مخالف جذبات ابھرنے لگے میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس کا تھرٹین الیون امریکی مسلمانوں کےلئے نائن الیون جیسا بن کر سامنے آیا ۔ پیرس میں دہشت گردی پرساری مسلم دنیا کی مذمت اپنی جگہ پھر مغرب میں مسلم شہریوں کو شک و شبہ کی نظر سے دیکھا جارہاہے۔ امریکا میں بھی اسلام کے خلاف جذبات ابھر آئے ہیں ۔شامی نژاد اوبید کائفو پناہ گزینوں کو امریکی شہر ڈینور میں بسانے کےلئے کوششیں کررہے تھے مگر اب یہ کام ناممکن ہوتا جارہاہے ۔عمل کسیر بھی شامی نژاد امریکی ہیں ۔ انہی بھی اب اپنے حلیے کی وجہ سے خوف محسوس ہوتا ہے ، لوگ ان پر طرح طرح کے جملے بھی کستے ہیں ۔پیرس حملوں کے بعد سے امریکا میں قرآن کی بے حرمتی سمیت دیگراسلام مخالف واقعات سامنے آچکے ہیں جبکہ مسلم شہری بھی خوف اور دباﺅکا شکار ہیں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
Latest Articles
- کرم: فائربندی کے بعد کل سے فائرنگ کا واقعہ پیش نہیں آیا، تعلیمی ادارے کھل گئے
- پی ٹی آئی رہنماؤں کا مرکزی قیادت کیخلاف وائٹ پیپر عمران خان کو بھیجنےکا فیصلہ
- عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست پر اہم پیشرفت
- ای اوبی آئی سے پنشن کی ادائیگی اور اضافے سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب
- اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 3 ہزار کی حد عبور کر لی
- آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر،کراچی کی فضا بھی مضرِ صحت
- وزیر دفاع خواجہ آصف نے پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق وضاحت کر دی
- انڈر 19 ایشیا کپ ، پاکستان نے بھارت کو 282 رنز کا ٹارگٹ دے دیا، شاہ زیب نے بڑا اعزاز حاصل کر لیا
- بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری
- چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: آئی سی سی قابل عمل فارمولا دیگا تو بات آگے بڑھے گی، پاکستان اپنے مؤقف پر قائم
Advertising
Top Searches
Art & Design
Blog
Culture
Economy
featured
Health
Lifestyle
Movies
N.Y.
Newspaper
Obituaries
Photos
Politics
Post
Science
Sports
Tech
Today's Arts
Travel
U.S.
Videos
World
انڈیا
ایران
ایف آئی اے
برسی
بھارتی یاتری
دفاع
دہشت گردی
رائس، ایکسپورٹ، پاکستان، چاول کی پیداوار، زرمبادلہ
سکھ حکمران
سکھ یاتری
شمالی وزیرستان
فوج
فٹ بال
منی لانڈرنگ
مونس الہی
مہاراجہ رنجیت سنگھ
واہگہ بارڈر
ویزے
پاکستان
پاک فضائیہ
پرویزالہی
پنجاب
کرپشن