اسلام آباد(نیوز ڈیسک )برطانوی ماہرین نے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ بچوں سے اسکول میں اچھی کارکردگی چاہتے ہیں تو انہیں اچھا ناشتہ کروائیں۔شاید ہی دنیا میں کوئی والدین ہوں جنہیں اپنے لاڈلے سپوتوں سے پڑھائی کے میدان میں کچھ کر دکھانے کی امیدیں نہ وابستہ ہوں، جس کے لئے والدین کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہو جاتے ہیں لیکن ماہرین نے تو اس کا نہایت ہی آسان سا حل پیش کر دیا ہے۔جی ہاں برطانیہ کی کارڈف یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق کے نتائج میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ غذائیت سے بھرپور ناشتہ بچوں کی ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے جو ان کی اسکول میں کارکردگی پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔تحقیق کے دوران 9سے 11سال کی عمر کے 5ہزار بچوں کے روز مرہ معمولات کا جائزہ لیا گیا جس کے بعد ماہرین اس نتیجے پر پہنچے کہ جن بچوں کے والدین انہیں بہتر ناشتہ کروا کے بھیجتے ہیں ان بچوں کے اساتذہ ان کی کارکردگی سے خوش رہتے ہیں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
Latest Articles
- راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
- اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈوں کو آج رات 8 بجے سے بند کرنے کا حکم
- عدالت نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا
- پنجاب بھر میں 3 دن کے لئے دفعہ 144 نافذ
- 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم
- پنجاب میں حالات باقی صوبوں سے بہتر، میرٹ پر کسی کی نہیں سنتی: مریم نواز
- آرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے: خواجہ آصف
- یک بار پھر بھارتی پنجاب سے ہوائیں پاکستان میں داخل، لاہور ملک کا آلودہ ترین شہر
- راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ ، جڑوں شہروں کی سڑکوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے
- پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے خصوصی اسکواڈ تیار کرلیا
Advertising
Top Searches
Art & Design
Blog
Culture
Economy
featured
Health
Lifestyle
Movies
N.Y.
Newspaper
Obituaries
Photos
Politics
Post
Science
Sports
Tech
Today's Arts
Travel
U.S.
Videos
World
انڈیا
ایران
ایف آئی اے
برسی
بھارتی یاتری
دفاع
دہشت گردی
رائس، ایکسپورٹ، پاکستان، چاول کی پیداوار، زرمبادلہ
سکھ حکمران
سکھ یاتری
شمالی وزیرستان
فوج
فٹ بال
منی لانڈرنگ
مونس الہی
مہاراجہ رنجیت سنگھ
واہگہ بارڈر
ویزے
پاکستان
پاک فضائیہ
پرویزالہی
پنجاب
کرپشن