موجودہ حکومت نے بجلی کے منصوبوں کو خاص ترجیح دی ہے جن میں سی پیک کے تحت اسٹریٹجک منصوبے بھی شامل ہیں۔ مزید برآں حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 2025ء میں قابل تجدید توانائی منصوبوں کا حصہ 20 فیصد اور سال 2030 تک 30 فیصد کا اضافہ ہوگا۔ ان منصوبوں کو سال 24-2023 کے بعد ہوا ، شمسی ، اور ہائبرڈ ٹیکنالوجیز سے حاصل کیا جائے گا۔ ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ حکومت بجلی پیدا کرنے والے ان منصوبوں کو گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ انتظامات کے تحت عملی شکل دے جائے گی جو وفاقی حکومت کے بین الاقوامی (دو طرفہ یا کثیر الجہتی) عزم کے تحت ہونگے اگر منصوبے کے مالی اعانت کے معاہدوں پر دستخط ہوئے ہوں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
Latest Articles
- اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں زبردست تیزی، ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ تگڑا
- وفاقی حکومت کا کراچی میں نئی اسٹیل مل قائم کرنے کا منصوبہ
- پاکستان اور روس کا توانائی، تجارت، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو وسعت اور فروغ دینے پر اتفاق
- حکومت ریت کی دیوار ، 45 روز میں ختم ہو جائے گی ، فواد چوہدری
- کراچی: معروف شاعر اجمل سراج انتقال کرگئے
- علی امین پختونخوا نہیں ، افغان صوبے کے گورنر لگتے ہیں ، فیصل کریم کنڈی
- الخدمت فاؤنڈیشن نے 56ویں جدید اسپتال کا افتتاح کر دیا
- آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ
- پنجاب میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان ، زیادہ وصولی پر بھاری جرمانے
- انٹراپارٹی الیکشن نہ کرانے پر انتخابی نشان واپس اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہو سکتی ہے: چیف الیکشن کمشنر
Advertising
Top Searches
Art & Design
Blog
Culture
Economy
featured
Health
Lifestyle
Movies
N.Y.
Newspaper
Obituaries
Photos
Politics
Post
Science
Sports
Tech
Today's Arts
Travel
U.S.
Videos
World
انڈیا
ایران
ایف آئی اے
برسی
بھارتی یاتری
دفاع
دہشت گردی
رائس، ایکسپورٹ، پاکستان، چاول کی پیداوار، زرمبادلہ
سکھ حکمران
سکھ یاتری
شمالی وزیرستان
فوج
فٹ بال
منی لانڈرنگ
مونس الہی
مہاراجہ رنجیت سنگھ
واہگہ بارڈر
ویزے
پاکستان
پاک فضائیہ
پرویزالہی
پنجاب
کرپشن