عید پر گھر واپس جانے کا مشن پردیسیوں کا بس اڈوں پر رش بڑھ گیا، ٹرانسپورٹرز کی چاندی، من مانے کرائے بٹورنے لگے

عید پر گھر واپس جانے کا مشن پردیسیوں کا بس اڈوں پر رش بڑھ گیا، من مانے کرائے وصول کر رہے ہیں۔ ٹرانسپورٹرز کی جانب سے ایس اوپیز پر بھی عملدرآمد نہیں کیا جا رہا، مسافر بغیر ماسک اور ہینڈ سینی ٹائزر بس میں سفر کر رہے ہیں۔

دوسری جانب لاہور ریلوے سٹیشن پر ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے، کراچی سے لاہور آنیوالی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں، ایک طرف ٹرینیں گھنٹوں لیٹ تو دوسری طرف مسافر سخت گرمی میں پلیٹ فارم پر بیٹھنے پر مجبور ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں