عید کی چھٹیوں میں ویکسی نیشن سنٹرز کھلے رہیں گے۔ سیکرٹری ہیلتھ نے شیڈول جاری کر دیا۔

سیکرٹری صحت سارہ اسلم کہتی ہیں ویکسی نیشن سنٹرزصرف عید الاضحیٰ کے پہلے روز بند ہوں گے۔ 20 اور 22 جولائی کو ویکسی نیشن سنٹرز کا عملہ ڈیوٹی پر ہو گا۔ شہری ایس او پیز پر عملدرآمد کریں اور ویکسی نیشن مکمل کروائیں۔ 18 سال سے زیادہ عمر کے افراد کا ویکسین لگوانا نا گزیر ہے۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں