سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بین الاقوامی پروازوں،چارٹرڈ اور نجی پروازوں کے مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری، کیٹگری سی ممالک سے پاکستانی 31 اگست تک خصوصی اجازت کے بغیر وطن واپس آسکتے ہیں.

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بین الاقوامی پروازوں،چارٹرڈ اور نجی پروازوں کے مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا،ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ عرفان صابر نےمتعلقہ حکام کو نئی ٹریول ایڈوائزی سے متعلق مراسلہ جاری کردیا، کیٹگری سی میں شامل 26 ممالک سے پاکستانی31 اگست تک خصوصی اجازت کے بغیر وطن واپس آسکتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں