سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ٹویٹ میں صوبائی وزیر تعلیم نے لکھا کہ تمام تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔ ایک دن میں 50 فیصد طلبہ کو سکول بلانے کی اجازت ہوگی۔ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی
