سی ٹی ڈی ان ایکشن،لاہور میں عاشورہ پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا،دہشت گردوں عاشورہ پر تخریب کاری کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔

پنجاب کے شہر لاہور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی نے جلو پنڈ میں کامیاب کارروائی کی ۔دہشتگردوں کو جلو پنڈ میں آپریشن کر کے گرفتار کیا گیا،گرفتار دہشتگردوں میں عبدالمنان اور عمران اختر شامل ہیں۔دہشت گردوں سے بارودی مواد،پریما کارڈ اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانہ چاہتے تھے،جبکہ دہشتگروں کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں