انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 82 پیسے سستا ہوگیا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں آج ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔

آج کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوئی اور ڈالر 4.83 روپے سستا ہوکر 268 روپے 50 پیسےکا ہوگیا۔

انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 روپے 82 پیسے سستا ہوکر 270 روپے 51 پیسے پر بند ہوا ہے۔

خیال رہے کہ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 273.33 روپے پر بند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں