انٹربینک میں ڈالر 2 روپے34 پیسے سستا ہوگیا admin فروری 15, 2023February 15, 2023 0 تبصرے 49 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 روپے 34 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر267 روپے 34 پیسے پربند ہوا تھا۔ آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 روپے 34 پیسے سستا ہو کر 265 روپےکا ہوگیا ہے۔