’پاکستانی ایلون مسک پھل خریدنے کے بعد‘، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر اور معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کے پاکستانی ہمشکل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس پر صارفین نے میمز بنا ڈالیں۔

ملک میں موجودہ مہنگائی اور اشیائے ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے لوگوں کو پریشان کردیا ہے اور بہت سے لوگ ان اشیا کی خریداری کا بائیکاٹ بھی کررہے ہیں جس میں ماہِ مبارک میں پھل شامل ہیں۔
رمضان میں چونکہ فروٹ چاٹ ایک لازمی سی چیز ہوتی ہے لیکن مہنگائی نے پھلوں کی خریداری متعدد افراد کے لیے ایک چیلنج بنادی۔

اسی حوالے سے ان دنوں ایک میم بھی وائرل ہے، اس تصویر میں ایلون مسک کے ہمشکل کو شلوار قمیض میں پاکستان کی گلیوں میں ایک غریب آدمی کے طور پر چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

آئیے ملاحظہ کیجیے:رمضان میں چونکہ فروٹ چاٹ ایک لازمی سی چیز ہوتی ہے لیکن مہنگائی نے پھلوں کی خریداری متعدد افراد کے لیے ایک چیلنج بنادی۔

اسی حوالے سے ان دنوں ایک میم بھی وائرل ہے، اس تصویر میں ایلون مسک کے ہمشکل کو شلوار قمیض میں پاکستان کی گلیوں میں ایک غریب آدمی کے طور پر چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

آئیے ملاحظہ کیجیے:

اپنا تبصرہ بھیجیں