عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج دھمکی کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

سیشن کورٹ نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کر دی اور سابق وزیراعظم کو 18 اپریل کو عدالت پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں