اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے admin مئی 3, 2023May 3, 2023 0 تبصرے 18 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے۔ وفاقی دارالحکومت سمیت پشاور کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے باجوڑ میں بھی محسوس کیے گئے۔