اے ٹی سی جج اعجاز احمدکیخلاف کوئی ریفرنس دائرنہیں کیا جارہا: ترجمان پنجاب حکومت

ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہےکہ انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور کے جج اعجاز احمدکے خلاف کوئی ریفرنس دائر نہیں کیا جا رہا۔

ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہےکہ سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈا جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔

ترجمان پنجاب حکومت نےکہا ہےکہ سوشل میڈیا کے ذریعے پروپیگنڈےکا بنیادی مقصد غلط فہمیاں پیدا کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں