سعودی عرب نے پاکستان میں 24 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا، مصدق ملک

وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان میں 24 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا ہے۔

وزیر مملکت مصدق ملک نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور توانائی کے 3 شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہت مواقع موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس 24 کروڑ باصلاحیت لوگ موجود ہیں اور وہ پاک سعودی عرب تعلقات کی تعمیر کے لیے آئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں