انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ .

انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ جن کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی سے ہے.
اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان.

وزیرِ اعظم اور قائد حزب اختلاف نے مشترکہ طور پر دستخط کرکے ایڈوائس صدر پاکستان کو بھجوا دی، وزیراعظم آفس
انوار الحق کاکڑ کے نام پر بطور نگران وزیرِ اعظم اتفاق، ترجمان وزیراعظم آفس

اپنا تبصرہ بھیجیں