اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے شہریار آفریدی کی گرفتاری کا آڈر معطل کردیا شہریار آفریدی کو اسلام آباد گھر رہنے کا حکم

شہریار آفریدی رہا، مگر اسلام آباد کے گھر رہیں گے، اسلام آباد نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے فیصلہ سنا دیا.
جب تک اس کیس کا فیصلہ نہیں ہو جاتا تب تک شہریار آفریدی میڈیا یا سوشل میڈیا پر بات نہیں کریں گے، عدالت کا حکم..

‏آئندہ محتاط رہیں، جسٹس بابر ستار کا ڈی سی اسلام آباد اور آئی جی سے مکالم.ہ

اپنا تبصرہ بھیجیں