ایف آئی اے انٹرپول پاکستان کی کارروائی، جرائم میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انٹرپول پاکستان نے 4 مطلو ب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اشتہاری ملزمان کو ابوظبی سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائیرپورٹ منتقل کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں