بابراعظم کے بعد افتخار نے بھی شاندار سنچری جڑ دی admin اگست 30, 2023August 30, 2023 0 تبصرے 27 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ایشیا کپ کے پہلے میچ میں بابراعظم کے بعد افتخار نے بھی نیپال کے خلاف شاندار سنچری جڑ دی۔ ملتان میں کھیلے جا رہے میچ میں افتخار احمد نے 68 گیندوں پر 102 رنز کی اننگز کھیلی۔