برائلر گوشت کی قیمت میں 27 روپے کا مزید اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری، مزید 27 روپےفی کلو کا اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 27روپے کے بڑے اضافے سے531روپےہوگئی ہے۔

برائلر گوشت فی کلو کی قیمت میں مزید 3 روپے کا اضافہ

جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت مزید18روپے کے اضافے کے بعد354روپےتک پہنچ گئی ہے۔

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت اضافے سے288روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں