یونان میں 5.5 شدت کا زلزلہ admin نومبر 3, 2023November 3, 2023 0 تبصرے 32 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ یونان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز نے یونان زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی۔