اوگرا نے گیس قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی، اطلاق یکم نومبر سے ہوگا

اوگرا نےوفاقی حکومت کی منظوری کے بعد گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ،گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔

سعودی ریال ،اماراتی درہم مہنگا ہوگیا

نوٹیفکیشن کے مطابق نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں 172 فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا ہے۔

100مکعب میٹر استعمال کرنے والے صارفین کیلئے قیمت 400 سے بڑھا کر 1000روپے مقرر کردی گئی ہے ۔

ماہانہ 150 مکعب میٹر استعمال پر گیس کی قیمت 600 سے بڑھا کر 1200 روپے کر دی گئی ہے،200مکعب میٹر گیس صارفین کیلئے نرخوں میں800روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں