باجوڑ کی تحصیل خار میں دھماکا ، ایک شخص جاں بحق

باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے پیشتو میں زور دار دھماکا ہوا، جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا اتنا زوردار تھا کہ گاڑی کے پرخچے اڑ گئے۔

باجوڑ دھماکا ، حملہ آور کی تصویر پولیس کو مل گئی

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل باجوڑ میں ایک جلسے کے دوران دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں