حکومت نے ملکی برآمدات کو سو ارب ڈالرز تک بڑھانے کا پلان تیار کرلیا

حکومت نے ملکی برآمدات کو سو ارب ڈالرز تک بڑھانے کا پلان تیار کرلیا ہے۔

چینی صدر شی جین پنگ اور وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے پلان پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا،وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے برآمدات کو سو ارب ڈالرز تک پہنچانے کی حکمت عملی تیار کرلی۔

ذرائع کے مطابق چین نے مارکیٹ میں پاکستان کی مصنوعات کو بڑے پیمانے تک برآمد کرنے کا پلان تیار کر لیا گیا،چین نے مارکیٹ میں ٹیکسٹائل اور نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات کو بڑھانے کا پلان بھی تیار کرلیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں