خام تیل کی قیمت چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں چار فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی خام تیل کی قیمت میں 48 سینٹ کی کمی ہوئی جس سے فی بیرل قیمت 73.82 ڈالر ہو گئی۔

امریکی خام تیل میں 33 سینٹ کی کمی سے کروڈ آئل 69.05 ڈالر پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں