ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9کروڑ 93لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9کروڑ 93لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 8دسمبر کو 9لاکھ 93لاکھ ڈالر اضافے سے 12ارب 20کروڑ ڈالر رہے۔

تیل کمپنیوں کو پیٹرول اور ڈیزل مقامی ریفائنری سے خریدنے کی ہدایت

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2کروڑ 6لاکھ ڈالر اضافے سے 7ارب 4کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 7کروڑ 87لاکھ ڈالر اضافے سے 5ارب 16کروڑ ڈالر رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں