نئے سال کی آمد: پاکستانی شوبز ستاروں کی امن و سلامتی کی دعا

پاکستان کے شوبز ستاروں نے سال نو کی آمد پر مبارکباد دی اور امن و استحکام کی دعا کی۔

اداکارہ شگفتہ اعجاز نے نئے سال کی آمد پر انسٹاگرام پر ایک فیملی فوٹو شیئر کی جس میں انہوں نے نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے فلسطین اور مقبوضہ کشمیر سمیت جہاں جہاں انسانوں پر مظالم جاری ہیں ان کے لیے امن کی دعا کی۔

اداکارہ سنیتا مارشل نے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے امن و استحکام اورخوشحالی کی دعا کی۔

اداکارہ نیمل خاور نے بھی انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے سال 2023 کو الوداع کہا اور نئے سال پر دنیا میں پیار اور امن کی دعا کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں