اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق فضل چوہدری اور خرم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دیئے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے امیدوار طارق فضل چوہدری اور خرم نواز کی کامیابی کا نوٹیفکیشنز معطل کر دیئے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے احکامات جاری کر دیئے۔

عام انتخابات میں طارق فضل چوہدری قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 سے امیدوار تھے۔ الیکشن کمیشن نے طارق فضل چودھری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں