بی ایل اے کی گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملے کی کوشش، 8 دہشتگردمارے گئے

سیکورٹی فورسز نے بی ایل اے کے دہشتگردوں کا گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملہ ناکام بناتے ہوئے تمام 8 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

ذرائع کے مطابق کالعدم بی ایل اے کے دہشتگردوں نے کمپلیکس میں گھسنے کی کوشش کی جسے سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں