انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 31 پیسے پر بند ہوا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں