پٹرول 7روپے 45 پیسے ،ہائی سپیڈ ڈیزل 9 روپے 56پیسے فی لٹر مہنگا

حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 265روپے 61پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔ ڈیزل کی نئی قیمت 277روپے 45پیسے فی لٹر ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں