پاکستان میں دہشتگرد حملے بڑھنے کی وجہ ٹی ٹی پی کو افغان طالبان کی مسلسل مدد ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھنے کی وجہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو افغان طالبان کی مسلسل مالی اور لاجسٹک مدد ہے۔ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں جمع کرائی مزید پڑھیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما عامر مغل اشتہاری قرار

وفاقی حکومت کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عامر مغل کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کے خلاف درج مقدمے میں کیس کی سماعت کی۔ عامر مغل مزید پڑھیں

لاہور پولیس میں خود احتسابی کی نئی مثال قائم، کرپشن کے الزام میں ایس ایچ او گرفتار

لاہور پولیس نے خود احتسابی کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے کرپشن کے الزا م میں 2 ایس ایچ اوز کے خلاف ان ہی کے تھانوں میں مقدمات درج کرکے ایک کو گرفتار کر لیا ۔ ڈی آئی جی آپریشنز مزید پڑھیں

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان نے جاپان کو 22 ویں ایشین جونیئر اسکواش ٹیم چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ کوارٹر فائنل میں انس علی شاہ نے پاکستان کے لیے پہلا میچ جیتا، مزید پڑھیں

پاکستان کا جوہری توانائی پروگرام دنیا کے کامیاب پروگرامز میں سے ایک قرار

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر رافیل ماریانو گروسی نے پاکستان کے جوہری توانائی پروگرام کو دنیا کے سب سے کامیاب پروگرامز میں سے ایک قرار دے دیا۔ ڈائریکٹر آئی اے ای اے رافیل ماریانو گروسی نے چشمہ پاور پلانٹ مزید پڑھیں